پاکستان میں امیر اور غریب کے درمیان وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم

-
اپ ڈیٹ 02 نومبر 2025 04:02pm

پاکستان میں سب سے امیر 10 فیصد لوگ ملک کی کل آمدن کا تقریباً 42 فیصد حصہ اپنے پاس رکھتے ہیں۔ یہ شرح ایشیا کے دوسرے بڑے ملکوں سے کچھ کم ہے، مگر پھر بھی اتنی زیادہ ہے کہ معاشرے میں انصاف اور برابری قائم کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ یہ بات اوکسفیم کی ایک رپورٹ میں بتائی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں دولت کی تقسیم غیر مساوی ہے۔ اس کی بڑی وجوہات بڑھتی ہوئی امیروں اور غریبوں کے درمیان خلیج، موسمیاتی تبدیلی (کلائمٹ چینج) اور ڈیجیٹل تقسیم (یعنی ٹیکنالوجی تک غیر مساوی رسائی) ہیں۔

پاکستان

OXFAM REPORT