لاہور: آن لائن ٹیکسی ایپ کا ڈرائیور 45 ہزار مالیت کا کھانا لے کر غائب
ہربنس پورہ میں رائیڈر نے پارسل وصول کرنے کے بعد بائیک کینسل کر دی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
لاہور میں آن لائن ٹیکسی ایپ ڈرائیور کا شہری سے ایک اور فراڈ سامنے آیا ہے، آن لائن ٹیکسی ایپ کا ڈرائیور 45 ہزار مالیت کا کھانا اور برتن لے کر غائب ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں آن لائن ٹیکسی ایپ کے ڈرائیور کا شہری سے ایک اور فراڈ سامنے آیا ہے، آن لائن ٹیکسی ایپ کا ڈرائیور 45 ہزار مالیت کا کھانا اور برتن لے کر غائب ہوگیا۔
ایف آئی آر کے مطابق شہری نے ماڈل ٹاؤن میں اپنے رشتے داروں کو کھانا بھجوانے کے لیے رائیڈ بک کی، کھانا وصول کرنے کے کچھ دیر بعد رائیڈ کینسل کردی گئی۔
ان ڈرائیو ایپ نے رابطہ کرنے پر کوئی تسلی بخش جواب نہ دیا، پولیس نے واقعہ کامقدمہ درج کرکے کارروائی کاآغازکردیا۔
lahore
Online Taxi
app driver disappears
with food worth Rs 45,000
مقبول ترین
Aaj English

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔