بھارت، مون سون طوفان کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 33 افراد ہلاک
متاثرہ افراد میں زیادہ تر کسان اور مزدور شامل ہیں، رپورٹ
بھارت کی مشرقی ریاست بیہار میں مون سون طوفانوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 33 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔
رپورٹ کے مطابق متاثرہ افراد میں زیادہ تر کسان اور مزدور شامل ہیں، جو کھلے آسمان تلے کام کر رہے تھے۔
بیہار کے وزیرِ آفات نے متاثرہ اضلاع کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔
ریاستی حکومت نے ہلاک افراد کے لواحقین کے لیے 40 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔
india
HEAVY RAINFALL
lightstorm
monsoon in india
33 people died
bihar state
مقبول ترین
Aaj English


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔