بھارت کا یاترا کی آڑ میں فوجی تسلط اور پاکستان مخالف بیانیہ کھل کر سامنے آگیا
بھارت کا یاترا کی آڑ میں فوجی تسلط اور پاکستان مخالف بیانیہ کھل کر سامنے آگیا۔
دی ٹریبیون کے مطابق امرناتھ یاترا کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے آپریشن شیوہ 2025 شروع کیا گیا ہے۔
دی ٹریبیون کے مطابق پاکستان سے کشمیر میں دراندازی روکنے کے لیے 8500 سے زائد بھارتی فوجی تعینات ہیں۔ مودی کی جانب سے فوجی اقدامات انسداد دہشتگردی کے لیے نہیں بلکہ سیاسی جنگ کے ہتھیار ہیں۔
اودھم پور اور کشتواڑ میں حالیہ جھڑپیں عسکری شدت پسندی کی علامت ہیں۔ راجوری، پونچھ، ڈوڈہ اور کشتواڑمیں 40 سے 50 پاکستانی عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاعات ہیں۔
بھارتی صحافی نے عدلیہ، میڈیا اور وفاقی ڈھانچے پر مودی کے منظم حملوں کو بے نقاب کردیا
دی ٹریبیون کے مطابق آپریشن سندور کے بعد پاکستان نے لائن آف کنٹرول کے ساتھ دہشتگردوں کو دوبارہ تعینات کر دیا ہے۔
دلائی لامہ کی جانشینی پر تنازع، چین کی بھارت کو سخت وارننگ
یاترا کی آڑ میں بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو مکمل فوجی چھاؤنی میں تبدیل کر دیا ہے، مودی سرکار امرناتھ یاترا کو پاکستان کے خلاف سیاسی مقصد کے لئے استعمال کر کے کشمیری شناخت مٹانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔
Aaj English


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔