Aaj News

ایران اسرائیل تنازع پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا

ایران اور یورپی ممالک کے درمیان مذاکرات بھی آج ہوں گے
شائع 20 جون 2025 09:26am

ایران اسرائیل تنازع پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا۔

رپورٹ کے مطابق سلامتی کونسل کا اجلاس ایران کی درخواست پر طلب کیا گیا ہے۔

ایران اور یورپی ممالک کے درمیان مذاکرات بھی آج ہوں گے۔

ایران سے مذاکرات کا فیصلہ اگلے دو ہفتوں میں ہوگا، ترجمان وائٹ ہاؤس

برطانوی، فرانسیسی اور جرمن ہم منصب جنیوا میں ایرانی وزیر خارجہ سے جوہری پروگرام پر بات کریں گے۔

اسلامی تعاون تنظیم کا انتہائی اہم اجلاس کل استنبول میں ہوگا۔ دو روزہ اجلاس میں عباس عراقچی کی شرکت بھی متوقع ہے۔

IRAN ISRAEL CONFLICT

Iran Israel War

Iran Israel Tension

world Security Council