Aaj News

پاکپتن میں معمولی تلخ کلامی پر ڈنڈا بردار افراد کا مکینک کی دکان پر دھاوا

ڈنڈوں سے لیس افراد کا دکان پر حملہ، مالک اور ملازم شدید زخمی، اسپتال منتقل
شائع 17 جون 2025 07:40pm

پک پتن میں معمولی تلخ کلامی پر ڈنڈوں سے لیس افراد نے آٹوز شاپ کر حملہ کردیا۔ دکان مالک اور ملازم زخمی ہوگیا۔ علاقہ میدان جنگ کا منظر پیش کرتا رہا۔

پاکپتن میں معمولی تلخ کلامی پر معاملہ بڑے تصادم میں بدل گیا۔ ڈنڈوں سے لیس افراد نے آٹوزشاپ پر حملہ کردیا۔

مشتعل افراد نے دکان مالک اورملازم کو زخمی کردیا۔ جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

لڑائی کے دوران ساہیوال روڈ کا علاقہ میدان جنگ کا منظر پیش کرتا رہا۔

Conflict

pakpattan