بلاول بھٹو زرداری کی عیدالاضحیٰ کے موقع پر قوم کو مبارکباد
سوشل میڈیا پر نیویارک میں امن مشن کی کامیابی پر قوم سے اظہار تشکرٓ
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر پوری قوم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ انہوں نے نیویارک میں پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت کرتے ہوئے ایک اہم امن مشن کی کامیابی حاصل کی ہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے اس کامیابی میں اپنی ٹیم کے کردار کو خاص طور پر سراہتے ہوئے کہا کہ ٹیم پاکستان کی محنت، لگن اور جذبہ ہی ہماری کامیابی کی بنیاد ہے، جس کے لیے وہ تمام افراد کے شکر گزار ہیں۔
Bilawal Bhutto Zardari
مقبول ترین
Aaj English















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔