Aaj News

امریکی سپریم کورٹ نے حکومتی محکمے کو ذاتی معلومات تک رسائی کی اجازت دے دی

جج نے شہریوں کی ذاتی معلومات تک رسائی کو غیرقانونی قرار دیا تھا
شائع 07 جون 2025 09:02am

امریکی سپریم کورٹ نے حکومتی محکمے کو ذاتی معلومات تک رسائی کی اجازت دے دی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ انصاف کی درخواست پر عدالت نے میری لینڈ کے ڈسٹرک جج کے فیصلے پر عملدرآمد روک دیا۔

میری لینڈ ڈسٹرک جج نے ڈوچ کو شہریوں کی ذاتی معلومات تک رسائی سے روک دیا تھا۔

ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ بندی میں مرکزی کردار ادا کرنے کی بات دہرا دی

جج نے شہریوں کی زاتی معلومات تک رسائی کو غیرقانونی قرار دیا تھا۔

us supreme court

Doge