بنگلہ دیش میں عام انتخابات کرانے کی تاریخ کا اعلان
الیکشن کمیشن آنے والے دنوں میں انتخابات کا مکمل شیڈول جاری کرے گا، محمد یونس
بنگلہ دیش کے عبوری سربراہ محمد یونس نے ملک میں اپریل 2026 میں عام انتخابات کرانے کا اعلان کردیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد یونس نے قوم سے خطاب میں کہا کہ بنگلہ دیش میں عام الیکشن اپریل 2026 کے پہلے دو ہفتوں میں کسی بھی دن ہوں گے۔
محمد یونس نے بتایا کہ الیکشن کمیشن آنے والے دنوں میں انتخابات کا مکمل شیڈول جاری کرے گا۔
ٹرمپ انتظامیہ نے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کے 4 ججز پر پابندیاں لگا دیں
بنگلہ دیش کی نئی کرنسی سے شیخ مجیب الرحمان کی تصویر ہٹا دی گئی
ان کا مزید کہنا تھا کہ عبوری حکومت نے اصلاحات، انصاف اور انتخابات کے مینڈیٹ پر ملک کا انتظام سنھبالا تھا۔ آئندہ عیدالفطر تک ملک میں اس حوالے سے کام مکمل ہو چکا ہوگا۔
Election
Bangladesh
date announce
Muhammad Yunus
مقبول ترین
Aaj English

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔