Aaj News

شہباز گل کے خلاف سوشل میڈیا پر نامناسب ویڈیو شئیر کرنے پر مقدمہ درج

شہباز گل کے خلاف شاہدرہ کے رہائشی پولیس انسپکٹر مظہر نے مقدمہ درج کروایا
شائع 02 جون 2025 09:51pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

شہباز گل کے خلاف سوشل میڈیا پر نامناسب ویڈیو شئیر کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ شہباز گل کے خلاف شاہدرہ کے رہائشی پولیس انسپکٹر مظہر نے مقدمہ درج کروایا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی نے شہباز گل کے خلاف سوشل میڈیا پر نامناسب ویڈیو شئیر کرنے پر مقدمہ درج کر لیا۔

شہباز گل کے خلاف شاہدرہ کے رہائشی پولیس انسپکٹر مظہر نے مقدمہ درج کروایا، این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

شاہدرہ کے رہائشی پولیس انسپکٹر مظہر کی جانب سے درج ایف آئی آر کے مطابق شہباز گل نے سوشل میڈیا پر میرے خلاف نامناسب ویڈیوشہرز کیں جس سے میری شہرت کو نقصان پہنچا۔

shahbaz gill

police

Lahore National Cyber Crime Investigation