کامیابی پر جتنا شکر ادا کروں کم ہے، جیولن تھرور ارشد ندیم
جیت کا کریڈٹ پوری قوم کو جاتا ہے بھرپور دعائیں کرنے پر قوم کا شکر گزار ہوں، ارشدندیم
ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولن تھرو فائنل میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم نے اپنی کامیابی پر قوم سے اظہارِ تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم کا شکر گزار ہوں، جنہوں نے بھرپور دعائیں کیں۔ کامیابی پر جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے۔
ارشد ندیم نے کہا کہ کسی بھی میدان میں کامیابی کے لیے محنت لازم ہے۔ انہوں نے نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان محنت کریں، اللہ خود سپورٹ کرتا ہے۔
ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ جیولن تھرو: ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا
ارشد ندیم نے مزید کہا کہ کھیل کوئی بھی ہو، اس میں محنت اور لگن ہی کامیابی کی کنجی ہے۔
arshad nadeem
Asian Athletics Championships
gold medalist
Javelin Throw Final
مقبول ترین
Aaj English



















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔