ملتان: بچوں کی نازیبا ویڈیوزبنا کرڈارک ویب پرفروخت کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
ملزمان کو کوٹ ادو سے گرفتار کیا گیا، 6 بچے بھی بازیاب کرا لیے گئے
ملتان میں نیشنل سائبرکرائم انوسٹیگیشن ایجنسی نے کارروائی کرکے بچوں کی نازیبا ویڈیوزبنا کرڈارک ویب پرفروخت کرنےوالے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
سائبرکرائم انوسٹیگیشن ایجنسی کے مطابق ملتان میں نیشنل سائبرکرائم انوسٹیگیشن ایجنسی نے کارروائی کرکے بچوں کی نازیبا ویڈیوزبنا کرڈارک ویب پرفروخت کرنےوالے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمان کے قبضے سے 6 بچے بھی بازیاب کروالیے گئے۔
این سی سی اے حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کو کوٹ ادو سے گرفتار کرکے عدالت میں پیش کردیا گیا۔ عدالت نےملزمان کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پراین سی سی اے حکام کےحوالےکردیا۔
Multan
2 suspects arrested
making indecent videos
NCIA
مقبول ترین
Aaj English

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔