پاکستان سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں 17 سال قید کی سزا ملتان کی مقامی عدالت نے سابق ایم این اے جمشید دستی کی بی اے کی جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ سنادیا شائع 22 ستمبر 2025 06:08pm
پاکستان پنجاب میں اونچے درجے کا سیلاب، بھارت نے مزید پانی چھوڑ دیا پنجند پر پانی تیزی سے بڑھ رہا ہے، وہاں پانی کا لیول 6 لاکھ کیوسک کراس کرے گا۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2025 09:12pm
پاکستان پنجاب بھر میں سیلاب سے تباہی؛ 3900 سے زائد دیہات سیلاب کی نذر، اموات 49 ہوگئیں ادھر سندھ میں گڈو بیراج میں 3 لاکھ 57 ہزار سے زائد کیوسک کا ریلا داخل ہوگیا ہے۔ اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2025 03:49pm
پاکستان پنجاب میں رہائشی علاقوں میں غیرقانونی طور پر شیر رکھنے والوں کیخلاف کارروائیاں ایک کارروائی گوجرخان کے علاقے بیول میں، دوسری کارروائی جہانیاں میں ایک فیکٹری پر ہوئی اپ ڈیٹ 07 جولائ 2025 10:04pm
پاکستان ملک بھر میں عاشورہ کے جلوس پر امن طور پر اختتام پذیر، سیکیورٹی کے سخت انتظامات کربلا کے پیاسے شہدا کی یاد میں دودھ ، پانی اور شربت کی سبیلیں، نذر و نیاز اور لنگر کا اہتمام شائع 06 جولائ 2025 11:49pm
پاکستان جعلی واٹس ایپ اور کالز کے ذریعے مالیاتی فراڈ کرنیوالا گروہ بے نقاب، 6 ملزمان گرفتار یہ گروہ مختلف طریقوں سے عوام کو دھوکہ دے کر ان سے رقم بٹورتا تھا شائع 29 جون 2025 09:17pm
پاکستان ایف آئی اے ملتان کی کارروائی، انسانی اسمگلنگ میں ملوث باپ بیٹا گرفتار ملزمان نے شہریوں کو بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر بھاری رقوم ہتھیا لی شائع 31 مئ 2025 06:10pm
پاکستان ملتان: بچوں کی نازیبا ویڈیوزبنا کرڈارک ویب پرفروخت کرنے والے 2 ملزمان گرفتار ملزمان کو کوٹ ادو سے گرفتار کیا گیا، 6 بچے بھی بازیاب کرا لیے گئے شائع 24 مئ 2025 07:33pm
پاکستان ملتان: ناراض بیوی کو منانے کیلئے شوہر بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا بیوی گھریلو جھگڑوں کی وجہ سے ناراض ہو کر میکے میں رہائش پذیر ہے، پولیس شائع 24 مئ 2025 12:59pm
پاکستان پاکستان میں سائبر کرائم عالمی نیٹ ورک پکڑا گیا، لیپ ٹاپس، موبائلز، ڈیٹا اسٹوریج ڈیوائسز برآمد 21 رکنی گروہ کے 8 ارکان ملتان سے اور6 ارکان کو لاہور سے گرفتار کیا گیا شائع 17 مئ 2025 10:27pm
پاکستان بیٹی سے جنسی زیادتی کے مجرم کو عمر قید کی سزا عدالتی فیصلہ بچوں کیخلاف جنسی جرائم کے مرتکب افراد کے لیے ایک واضح پیغام ہے، ترجمان پولیس شائع 12 اپريل 2025 02:31pm
پاکستان عیدالفطر کے دوسرے روز بھی ملنے ملانے، کھابوں اور موج مستی کا سلسلہ جاری رہا بچوں نے چڑیا گھر، پارکوں میں جھولے جھولے، خواتین کچن کے محاذ سے مہمانوں کی آؤ بھگت میں مصروف رہیں اپ ڈیٹ 01 اپريل 2025 11:15pm
پاکستان پیپلز پارٹی کو یہ اعتراض نہیں کہ نہریں کیوں نکالی جا رہی ہیں، یوسف رضا گیلانی پیپلز پارٹی اپنے تحفظات پر بات کر رہی ہے، چیئرمین سینیٹ کی میڈیا سے گفتگو شائع 31 مارچ 2025 04:50pm
پاکستان ملتان میں نوجوان نے ٹریفک وارڈن کو تشددکا نشانہ بنا ڈالا، ویڈیو وائرل ٹریفک وارڈن پر لاتوں اور مکوں کی بارش کر دی اپ ڈیٹ 30 مارچ 2025 11:26am
پاکستان چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی کے سیکرٹری کو دھمکی ملنے پر گیلانی ہاؤس کی سیکیورٹی سخت نامعلوم ملزمان کی جانب سے دھمکی دی گئی، پولیس اپ ڈیٹ 29 مارچ 2025 12:50pm
پاکستان پشاور سے روانہ والی جعفر ایکسپریس 300 مسافروں کو لے کر کوئٹہ پہنچ گئی جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کے حملے کے 16 روز بعد کوئٹہ سے ٹرین آپریشن بحال ہوگیا شائع 28 مارچ 2025 10:35pm
پاکستان میاں چنوں میں چوری کی انوکھی واردات؛ منہ پر ٹیپ لگا کر بکریاں چرالی گئیں ملتان میں آوار کتوں نے 4 سالہ بچے کو بھنبھوڑ ڈالا، میاں چنوں میں لاپتہ شخص کی لاش نہر سے ملی شائع 19 مارچ 2025 01:13pm
پاکستان پی ٹی آئی رہنما پر بجلی چوری کا مقدمہ درج ظہور بھٹہ نے عدالت سے عبوری ضمانت حاصل کرلی شائع 01 مارچ 2025 01:25pm
پاکستان پنجاب: مختلف حادثات میں 3 سگے بھائیوں سمیت 10 افراد جاں بحق ملتان میں 6 افراد مارے گئے جبکہ لیہ میں 4 افراد جان سے گئے اپ ڈیٹ 16 فروری 2025 06:20pm
پاکستان ملتان میں ایس ایچ اوکی بزرگ شہری پرتشدد کی ویڈیومنظرعام پرآگئی ایس ایچ اونےبزرگ شہری کوچلتی موٹرسائیکل سےاتارکرسڑک پرگھیسٹا، آر پی اوکی جانب سے ایس ایچ او کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت شائع 31 جنوری 2025 12:13am