آپریشن بنیان مرصوص میں بھارت کیخلاف کامیابی پر لندن میں یوم تشکر کی تقریب منعقد
آپریشن بنیان مرصوص میں بھارت کیخلاف کامیابی پر لندن میں یوم تشکر کی تقریب منعقد کی گئی جس میں بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔
تقریب میں پاکستانی کمیونٹی، خواتین نے قومی پرچم کے لباس پہنے شرکت کی، پاکستانی کمیونٹی نے مسلح افواج اور پاکستان کے حق میں نعرے بلند کئے۔
تقریب میں موجود شرکاء نے افواج پاکستان اور حکومت پاکستان کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کیا۔
پاکستان نے آپریشن ”بنیان مرصوص“ میں شاہین میزائل استعمال کرنے کی بھارتی میڈیا رپورٹس مسترد کردیں
آپریشن بنیان مرصوص: بارڈر سے واپسی پر عوام کا پاک فوج کے جوانوں کا والہانہ استقبال
ہائی کمشنر آف پاکستان نے تقریب سے ٹیلفونک خطاب کیا، جس میں معرکہ حق اور آپریشن بنیان مرصوص کے شہدا کیلئے دعا بھی کی گئی۔
Aaj English

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔