ٹانک میں ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت جنوبی وزیرستان اغواء
عمران وزیر مسجد سے اغواء کیے گئے، پولیس
خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں محکمہ زراعت جنوبی وزیرستان کے ڈپٹی ڈائریکٹر عمران وزیر کو گذشتہ شب نماز عشاء کے بعد نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا ہے۔
پولیس کے مطابق عمران وزیر مسجد سے اغواء کیے گئے، جس کے بعد اغواء کاروں کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔
پولیس واقعے کی تحقیقات میں مصروف ہے اور اغواء کاروں کو جلد گرفتار کرنے کے لیے کوشاں ہے۔
South Waziristan
Tank
KPK Police
Deputy Director Agriculture
مقبول ترین
Aaj English


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔