پاکستان جنوبی وزیرستان: وانا بازار میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکہ، 3 جاں بحق، 14 زخمی زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے شائع 07 اگست 2025 11:44am
پاکستان متعدد دہشتگرد حملوں میں ملوث بدنام زمانہ خارجی ہلاک، ورثاء کا لاش لینے سے انکار جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھارتی پشت پناہی سے چلنے والا دہشتگرد حمید اللہ ہلاک شائع 16 جولائ 2025 10:57am
کھیل جنوبی وزیرستان کے کمسن مارشل آرٹسٹ سفیان محسود کا کارنامہ، گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالا پاکستان کے کم عمر مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے ایک اور بڑا کارنامہ سرانجام دے دیا شائع 13 جولائ 2025 10:44pm
پاکستان ٹانک میں ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت جنوبی وزیرستان اغواء عمران وزیر مسجد سے اغواء کیے گئے، پولیس شائع 17 مئ 2025 10:49am
پاکستان جنوبی وزیرستان: وانا میں امن کمیٹی دفتر پر بم دھماکہ، 7 افراد جاں بحق، 9 زخمی دھماکہ مقامی امن کمیٹی کے ایک رکن کے دفتر میں ہوا اپ ڈیٹ 28 اپريل 2025 05:18pm
پاکستان سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، 15 دہشتگرد ہلاک شدید فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک عثمان مہمند اور سپاہی عمران خان بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے شائع 26 اپريل 2025 11:12pm
پاکستان جنوبی وزیرستان کے ضلعی ہیڈکوارٹر کو ٹانک سے لدھا منتقل کر دیا گیا ضم اضلاع کے عوام کے لئے گھر کی دہلیز پر عوامی مسائل کے حل کی جانب اہم قدم ہے شائع 18 اپريل 2025 07:09pm
پاکستان جنوبی وزیرستان کے دوتانی قبائل کا دہشت گردوں کیخلاف جرگہ، متحد ہونے کا اعلان دہشتگردوں نے دوتانی قبیلے سے تعلق رکھنے والے کانسٹیبل حمید شاہد اور اشرف کو اغوا کر کے بے رحمی سے شہید کر دیا تھا شائع 17 اپريل 2025 01:06pm
پاکستان جنوبی وزیرستان سے اغوا کئے گئے دو پولیس اہلکار قتل اغوا کے دوران پولیس کے ساتھ مقابلے میں تین دہشتگرد بھی مارے گئے تھے اپ ڈیٹ 14 اپريل 2025 07:43pm
پاکستان جنوبی وزیرستان اور لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید دونوں واقعے کے بعد پولیس کی جانب سے ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری شائع 25 مارچ 2025 11:11pm
پاکستان جنوبی وزیرستان اور ٹانک میں کرفیو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ان راستوں پر کرفیو نافذ رہے گا، اعلامیہ شائع 24 مارچ 2025 08:19pm
پاکستان جنوبی وزیرستان: وانا کے رستم بازار میں دھماکہ، تین افراد زخمی زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے، ایم ایس ڈی ایچ کیو اسپتال وانا شائع 22 مارچ 2025 07:23pm
پاکستان ٹانک اور وزیرستان میں کرفیو نافذ کرنے کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری کرفیو کا اطلاق صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک ہوگا اپ ڈیٹ 19 مارچ 2025 12:21pm
پاکستان جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں جزوی کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ بینی زائی راغزائی سے جنڈولہ تک کل صبح 6 سے شام 6 بجے تک کرفیو نافذ رہے گا، اعلامیہ شائع 16 مارچ 2025 10:07pm
پاکستان جنوبی وزیرستان کی مسجد میں دھماکا، جے یو آئی کے ضلعی امیر سمیت متعدد افراد زخمی مسجد محراب کے پاس ریموٹ کنٹرول بم رکھا گیا تھا، دھماکا نماز سے تھوڑی دیر پہلے ہوا، ڈی پی او شائع 14 مارچ 2025 02:27pm
پاکستان جنوبی وزیرستان: گزشتہ روز اغوا ہونے والے چیمبر آف کامرس کے صدر بازیاب سیف الرحمٰن وزیر کے ساتھ اغوا ہونے والے دو کسٹم اہلکار تاحال لاپتہ شائع 22 فروری 2025 12:31pm
پاکستان جنوبی وزیرستان میں 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا گیا مغوی اہلکاروں میں حکمت یار، اسحاق اور اسداللہ شامل ہیں، ڈی پی او اپر وزیرستان شائع 04 فروری 2025 10:10pm
پاکستان جنوبی وزیرستان کے چلغوزے، پاک فوج کیخلاف پروپیگنڈا بے نقاب چلغوزوں کی کاشت اور کاروبار سے مقامی عوام کو 14 ارب روپے کا فائدہ ہوا شائع 28 جنوری 2025 08:46am
پاکستان سیکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 3 مختلف آپریشنز، 13 خوارج ہلاک، میجر شہید سیکیورٹی فورسز نے بنوں جانی خیل، جنوبی اور شمالی وزیرستان میں کارروائیاں کیں، 8 خوارج زخمی حالت میں گرفتار شائع 26 دسمبر 2024 08:56pm
پاکستان جنوبی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 13 خوارج ہلاک مارے گئے خوارج سکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں کے ساتھ ساتھ بے گناہ شہریوں کے قتل میں بھی سرگرم رہے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2024 04:42pm
پاکستان جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملہ، 16 اہلکار شہید جوابی کارروائی میں 8 خوارج ہلاک کردئے گئے شائع 21 دسمبر 2024 10:30pm
پاکستان بنوں سے 3 لاشیں برآمد، جنوبی وزیرستان میں فائرنگ سے 3 افراد قتل صوابی میں زبانی تکرار پر چچازاد بھائیوں کے درمیان فائرنگ سے 2 افراد جان کی بازی ہار گئے اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2024 03:22pm
پاکستان جنوبی وزیرستان ضلع میں کرفیو نافذ، نوٹیفکیشن جاری تحصیل لدھا ، مکین ، سراروغہ اور تحصیل تیارزہ میں کرفیو نافذ ہوگا شائع 01 دسمبر 2024 12:09am
پاکستان جنوبی وزیرستان: موسمیاتی تبدیلی کے اثرات اور باغبانی کی مشکلات ’یہ سب کچھ قدرتی آفات کی طرح ہے، جس کا کوئی حل نظر نہیں آ رہا‘ شائع 25 نومبر 2024 05:30pm
پاکستان جنوبی وزیرستان میں مسجد کے قریب دھماکا، 6 افراد زخمی کارروائی میں مولانا شہزادہ کو نشانہ بنایا گیا، پولیس ذرائع شائع 17 نومبر 2024 06:02pm
پاکستان سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ، 4 اہلکار بہادری سے لڑتے ہوئے شہید فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد بھی ہلاک ہوئے شائع 07 نومبر 2024 08:25pm
پاکستان جنوبی وزیرستان میں گاڑی پر فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل، واقعے مزید کی تحقیقات جاری شائع 05 نومبر 2024 10:44am
پاکستان جنوبی وزیرستان میں ایک ہی خاندان کے چار افراد قتل واقعہ تھانہ سروکئی کی حدود میں پیش آیا، پولیس شائع 28 اکتوبر 2024 02:30pm
پاکستان ٹانک اور جنوبی وزیرستان کی عدالتیں ڈی آئی خان منتقل کرنے کا فیصلہ جوڈیشل افسران کو ڈی آئی خان میں کام شروع کرنے کی ہدایت کر دی شائع 03 اکتوبر 2024 02:11pm
پاکستان شمالی اور جنوبی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، 12 خوارج دہشتگرد ہلاک، 6 جوان شہید ہلاک دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیزمواد برآمد ہوا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2024 08:31pm