پاکستان کے ہاتھوں رسوائی، بھارت کی کرنسی تاریخ کی بدترین گراوٹ کا شکار
روپے کی یہ گراوٹ پاکستان کی جانب سے بھارتی طیارے مار گرائے جانے کے بعد سامنے آئی۔
پاکستان کے ساتھ تصادم اور عالمی رسوائی کے بعد ناصرف بھارت کی اسٹاک مارکیٹس گر گئیں بلکہ بھارتی روپیہ بھی دو سال کی بدترین گراوٹ کا شکار ہوا۔
بھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں 85.42 پر آگیا جو 8 مئی کو 84.81 روپے فی ڈالر تھا۔
روپے کی یہ گراوٹ پاکستان کی جانب سے بھارتی طیارے مار گرائے جانے کے بعد سامنے آئی۔
مقبول ترین

اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔