روس کا یوکرین کے دارالحکومت پر میزائل حملہ، 12 افراد ہلاک
روس نے حملے میں شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل استعمال کیا، رپورٹ
روس کی جانب سے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر میزائل حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک، 10 لاپتہ اور 90 زخمی ہوگئے۔
یوکرین حکام کے مطابق روس نے کیف کے ضلع سویا ٹوشینسکی میں ایک رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا جس کے باعث عمارت تباہ ہوگئی جس کے بعد کئی افراد ملبے تلے دب گئے۔
رپورٹ کے مطابق حملے کے بعد عمارت میں آگ لگ گئی۔ روس نے حملے میں شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل استعمال کیا۔
اردن کی جماعت اخوان المسلمون پر پابندی، دفاتر اور بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے
ان حملوں میں مزدوروں کو لے جانے والی بس کو نشانہ بنایا گیا جس میں 9 افراد ہلاک جبکہ 40 زخمی ہوئے۔
یوکرین کے صدر زیلنسکی نے واقعے کہ شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ ایک جنگی جرم ہے جو شہریوں کے خلاف کیا گیا ہے۔
kyiv
Russia Attack Ukraine
12 died
90 injured
مقبول ترین
Aaj English


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔