اسلام آباد: غیر قانونی رہائش پذیر افغان شہریوں کیخلاف کریک ڈاؤن
سفری دستاویزات نامکمل ہونے دو افغان فیمیلز کو حراست میں لے لیا
اسلام آباد کے تھانہ کراچی کمپنی کی حدود میں غیر قانونی رہائش پذیر غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، سفری دستاویزات نامکمل ہونے دو افغان فیمیلز کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی اہلکاروں نے سفری دستاویزات نامکمل ہونے پر مزید دو افغان فیملیز کو حراست میں لے لیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق غیر قانونی رہائش پذیرغیرملکیوں کو مزید جانچ پڑتال کے لیے کیمپ منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق کیمپ منتقلی کے بعد تمام افراد کا بائیو میٹرک کی گئی قانونی طریقہ کارمکمل کرکے تمام افراد کو افغانستان بھیج دیا جائے گا۔
deportation
Illegal Afghan Immigrants
مقبول ترین
Aaj English
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔