تھانہ بنی گالا سے بچی سے زیادتی کا ملزم پولیس کو چکمہ دے کر فرار

پولیس کی جانب سے ملزم کی تلاش جاری ہے
اپ ڈیٹ 16 اپريل 2025 03:07pm

اسلام آباد کے تھانہ بنی گالا سے بچی سے زیادتی کا ملزم فرار ہو گیا، جسے دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کو دفعہ 376 کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔

عدالت میں پیشی کے بعد ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر واپس تھانے لایا گیا تھا، جہاں وہ پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

Rape of minors

Police Station Bani Gala