عید منانے کیلئے عمران خان کا سامان جیل پہنچا دیا گیا

عمران خان کے سامان میں کیا کچھ شامل ہے؟
شائع 29 مارچ 2025 05:09pm
علامتی تصویر
علامتی تصویر

عید الفطر سے قبل بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے نیا سامان اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق عید کے لیے عمران خان چار جوڑے نئے کپڑے، جوتے اور ویسٹ کوٹ بھیجے گئے ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کے کپڑے اسلم شاہ نامی شخص لے کر جیل پہنچے، جہاں یہ سامان جیل انتظامیہ کے حوالے کیا جائے گا۔

imran khan

Adiayala Jail

eid ul fitr 2025