لاہور میں چیمپئنزٹرافی کا اہم ٹاکرا، آسٹریلیا کیخلاف افغانستان کی بیٹنگ جاری
افغانستان ہارا تو ٹائٹل کی دوڑ سےباہر ہوجائے گا
لاہور میں آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کا اہم ٹاکرا جاری ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف افغانستان کی بیٹنگ جاری ہے۔
افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور اس وقت افغانی ٹیم کے 15 اوورز مکمل ہوچکے ہیں اور 73 رنز پر دو کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں۔
افغانستان کے اوپنر گرباز ایک بار پھر فلاپ رہے، بغیر کوئی رن بنائے چلتے بنے۔
نیوزی لینڈ کیخلاف میچ سے قبل کیا بھارتی کپتان روہت شرما ان فٹ ہوگئے؟
انگلینڈ کے خلاف میچ کے ہیرو ابراہیم زادران بائیس رنز ہی بنا سکے۔
آج کے میچ کی فاتح ٹیم سیمی فائنل میں قدم رکھ دے گی، افغانستان ہارا تو ٹائٹل کی دوڑ سےباہر ہوجائے گا۔
australia vs afghanistan
Icc Champions Trophy 2025
مقبول ترین
Aaj English



















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔