ججز تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا
لاہورہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے 8 سیشن ججوں کے ناموں پر غور ہوگا
ججز تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا، چیف جسٹس کی زیرصدارت اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججزکی تعیناتی کے لیے 8 سیشن ججز کے ناموں پرغور ہوگا۔
چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی کی زیرصدارت ججزتقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا۔ لاہورہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے 8 سیشن ججوں کے ناموں پر غور ہوگا۔
راجہ غضنفرعلی، قیصر نذیر بٹ، اکمل خان، تنویر احمد شیخ کے نام زیرغور آہیں گے جبکہ جزیلہ اسلم، طارق محمود باجوہ، شاہدہ سعید، اکبر گل خان کے ناموں پر غور ہوگا۔
judicial commission
justice yahya afridi
chief justice yahya afridi
Additional Judges Lahore High Court
مقبول ترین
Aaj English
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔