امریکا سے بے دخل کیے گئے 119 افراد کا جہاز پاکستانیوں سمیت پاناما پہنچ گیا
ے گئے افراد میں پاکستان، چین سمیت مختلف ممالک کے شہری شامل ہیں، پاناما حکام
امریکا سے بے دخل کیے گئے 119 افراد کا جہاز پاناما پہنچ گیا۔
پاناما حکام کے مطابق بے دخل کیے گئے افراد میں پاکستان، چین سمیت مختلف ممالک کے شہری شامل ہیں۔
حکام نے بتایا کہ پاناما نے امریکا کو بے دخل افراد کے لیے عارضی راستہ فراہم کیا، امریکا سے ملک بدر افراد کو پاناما سے ان کے ممالک روانہ کیا جائے گا۔
امریکا سے غیرقانونی تارکین وطن کی ملک بدری شروع، بھارتیوں کو واپس بھیج دیا
خیال رہے کہ امریکہ سے غیر قانونی تارکین وطن کا انخلا شروع ہو گیا ہے۔ انہیں فوجی طیاروں میں لاد کر سرحد پار لے جایا جا رہا ہے۔
ایسی ہی ایک پرواز کی تصویر وائٹ ہاؤس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کی ہے۔
Donald Trump
Panama
Illegal immigrants
119 people deported
مقبول ترین
Aaj English


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔