ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق نےعہدے سےاستعفیٰ دے دیا
ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے استعفیٰ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کو ارسال کردیا
ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق نےعہدے سے استعفیٰ دے دیا، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے استعفیٰ گورنر پنجاب کو ارسال کردیا۔
تفصیلات کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق نےعہدے سےاستعفیٰ دے دیا ہے، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے استعفیٰ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کو ارسال کردیا۔
ذرائع کے مطابق اے جی پنجاب نے بطور ایڈیشنل جج لاہور ہائیکورٹ منظوری کے بعد عہدے سے استعفیٰ دیا، جوڈیشل کمیشن نے خالد اسحاق کو ایڈیشنل جج لاہور ہائیکورٹ لگانے کی منظوری دی تھی۔
resigned
Khalid Ishaq
AG punjab
مقبول ترین
Aaj English

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔