ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق نےعہدے سےاستعفیٰ دے دیا ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے استعفیٰ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کو ارسال کردیا شائع 06 فروری 2025 10:38pm