Aaj News

ٹرمپ کے اعلانات نے دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس میں تہلکہ مچا دیا

ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل مارکیٹوں میں زبردست تیزی
شائع 20 جنوری 2025 12:07pm
U.S. stock markets rally - Breaking - Aaj News

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چین کے خلاف نرمی کی توقعات، امریکا میں بینکوں کی آمدنی میں اضافے اور شرح سود میں کمی کی امید پر بین الاقوامی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی ہے۔

امریکا کی ایس اینڈ پی، ڈاؤ جونز اور نیسڈیک انڈیکس میں ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل زبردست تیزی دیکھی گئی۔

راز افشاں کرنے کی دھمکی اور ٹرانس جینڈرز کے خلاف کارروائی، عہدہ سنبھالنے سے قبل ٹرمپ کے اعلانات نے امریکہ کو ہلا دیا

جرمن ڈیکس، برطانیہ کے فٹ سی اور فرانس کے سی اے سی سمیت یورپ کے بازار حصص میں بھی تیزی رہی۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی مہلت کے اعلان کے بعد امریکا میں ٹک ٹاک کی سروس بحال

ادھر جاپان، ترکی، چین، ہانگ کانگ اور تائیوان سمیت بیشتر ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

Donald Trump

World Stock Markets