گلیات کے جنگل میں لگی آگ وسیع رقبے تک پھیل گئی
محکمہ جنگلات جنگل میں آگ لگانے والوں کیخلاف کارروائی سے گریزاں ہے
گلیات کے جنگل میں مختلف مقامات پر لگی آگ نے وسیع رقبے کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔
حکام کے مطابق سرد ہوائوں سے گلیات کے مختلف جنگل آگ کی لپیٹ میں آگئے، گلیات باڑہ گلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی، آگ نے جنگل کے وسیع رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
ایبٹ آباد کے جنگلات میں لگی آگ پر 36 گھنٹے بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا
چئیر لفٹ بند، وادی گلیات سے سیاح واپس جانے لگے
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ تیز ہوائوں کے باعث آگ بجھانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، آگ سے قیمتی درخت جل کر خاکستر ہوگئے، جبکہ جنگلی حیات بھی متاثر ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق محکمہ جنگلات گلیات کے جنگل میں آگ لگانے والوں کیخلاف کارروائی سے گریزاں ہے۔
punjab
CM Punjab Maryam Nawaz
Gulyaat
Jungle fire
مقبول ترین
Aaj English














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔