بلوچستان سے پولیو کا رواں سال کا 22 واں کیس رپورٹ
ملک بھرمیں رواں سال پولیوکیسزکی تعداد 43 ہوگئی
بلوچستان کے ضلع چاغی سے پولیو کا رواں سال کا پہلا کیس رپورٹ ہوگیا۔
چاغی سے پولیو کا رواں سال کا پہلا کیس رپورٹ ہوا۔ بلوچستان سے پولیو کیسز کی مجموعی تعداد بائیس تک پہنچ گئی۔
بلوچستان سےپولیوکیسزکی مجموعی تعداد 22 تک پہنچ گئی۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔