الیکشن ٹربیونل نے حلقہ ٹو گلگت کا فیصلہ سنا دیا
ٹربیونل نے سابق وزیرپلاننگ اورڈیولپمنٹ فتح اللہ خان کی رکنیت ختم کردی
الیکشن ٹربیونل نے حلقہ ٹو گلگت کا فیصلہ سنا دیا۔
الیکشن ٹربیونل نے پیپلز پارٹی کے جمیل احمد کوحلقہ 2 گلگت سے فاتح قرار دے دیا۔ ٹربیونل نے سابق وزیرپلاننگ اورڈیولپمنٹ فتح اللہ خان کی رکنیت ختم کردی
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔