سندھ کابینہ کا برتھ سرٹیفکیٹ کی فیس ختم کرنے کا فیصلہ

سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا
شائع 14 ستمبر 2024 08:30pm

سندھ کابینہ نے برتھ رجسٹریشن مفت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا۔

سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں شرجیل میمن نے کہا کہ آج کے بعد برتھ رجسٹریشن فری ہوگی۔

مزید پڑھیں:

سندھ حکومت کا سرکاری ملازمین کو کم قیمت پر پلاٹ دینے کا عندیہ

بڑی گاڑیوں میں اسلحے کی نمائش کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

شرجیل میمن نے پیپلز بس سروس موبائل ایپلیکیشن کا افتتاح کردیا

sindh cabinet

Birth