ہیوسٹن میں گاڑی کی ٹکرسے پاکستانی طالبہ شدید زخمی

پاکستانی قونصل جنرل نے متاثرہ طالبہ سے ملاقات کی اور ہر تعاون کی بھی یقین دہانی کرائی ہے
شائع 13 ستمبر 2024 11:35am

امریکی شہر ہیوسٹن میں گاڑی کی ٹکرسے پاکستانی طالبہ شدید زخمی ہوگئی جبکہ حادثے کے بعد ڈرائیورفرار ہوگا۔

تفیصلات کے مطابق پاکستانی طالبہ دنیا کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال پہنچایا گیا جہاں پاکستانی قونصل جنرل نے متاثرہ طالبہ سے ملاقات کی اور ہر تعاون کی بھی یقین دہانی کرائی۔

ابتدائی معلومات کے مطابق طالبہ دانیا ظہیرکی آج اہم سرجری کی جائے گی۔

America

Pakistani student