گھوٹکی میں ڈسٹرکٹ کاؤنسل کا اجلاس ممبران کی ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گیا

روٹی کپڑا مکان تو دور کی بات مچھروں سے عوام کو بچانا مشکل ہے، اراکین
شائع 09 ستمبر 2024 05:21pm
فائل- فوٹو
فائل- فوٹو

گھوٹکی میں ڈسٹرکٹ کاؤنسل کا اجلاس ممبران کی ہنگامہ آرائی کی نذرہوگیا، ارکان نےاحتجاجاً بجٹ اجلاس کی کاپیاں پھاڑدیں۔

ڈسٹرکٹ کاؤنسل کا اجلاس ممبران کے ممبران کا کہنا ہے کہ کہ روٹی کپڑا مکان تو دور کی بات مچھروں سے عوام کو بچانا مشکل ہے ۔

ہنگامہ آرائی کے سبب بجٹ اجلاس دو روز کے لیے موخرکردیا گیا۔

Ghotki