پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اگلے ہفتے کے دوران بلائے جانے کا امکان
سینیٹ اور قومی اسمبلی کے پارلیمانی لیڈروں کو اسلام آباد میں موجود رہنے کی ہدایات جاری، ذرائع
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اگلے ہفتے کے دوران بلائے جانے کا امکان ہے ۔
ذرائع کے مطابق سینیٹ اورقومی اسمبلی کے پارلیمانی لیڈروں کواسلام آباد موجود رہنے کی ہدایات جاری کردی گئیں ۔
بیرون ملک دوروں پر گئے ارکان کو بھی واپسی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہیں ۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔