خیبرپختونخوا حکومت کا عشرہ رحمت اللعالمینﷺ منانے کا اعلان

صوبائی محکمہ اوقاف و مذہبی امور نے اعلامیہ جاری کر دیا
شائع 04 ستمبر 2024 09:26pm

خیبرپختونخوا حکومت نے عشرہ رحمت اللعالمینﷺ منانے کا اعلان کر دیا۔

صوبائی محکمہ اوقاف و مذہبی امور نے باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا۔

جس کے مطابق ہجری سال کے تین ربیع الاول سے لے کر بارہ ربیع الاول تک عشرہ رحمت اللعالمین منایا جائے گا۔