ڈی آئی خان میں فائرنگ، قبائلی رہنما اور معروف ٹھیکیدار صابر بیٹنی جاں بحق
نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے صابر بیٹنی کو قتل کردیا
 
    
        ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معروف ٹھیکیدار اور قبائلی رہنما حاجی صابر خان بیٹنی جاں بحق ہو گئے ہیں۔
پولیس کے مطابق واقعہ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے شیخ یوسف کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قبائلی رہنما اور ٹھیکیدار حاجی صابر خان بیٹنی کو قتل کردیا۔
لاپتہ شہری فیضان کی بازیابی کیلئے آئی جی اسلام آباد کو 10 ستمبر تک کی مہلت
پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا ہے۔
جاں بحق ہونے ولے ٹھیکیدار صابر خان بیٹنی کا تعلق بیٹنی قبیلے ایف آر ٹانک سے بتایا جاتا ہے۔
کراچی میں 3 ڈاکو ہلاک، ایک شہری نے مارا، دو پولیس مقابلے میں مارے گئے
پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
firing
Dera Ismail Khan
Sabir Khan Bettani
                مقبول ترین
              
              
             
       
       
         Aaj English
 Aaj English BRecorder
 BRecorder















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔