شاہین آفریدی کے ہاں بیٹے کی پیدائش

بیٹے کا نام بھی شیئر کردیا
شائع 24 اگست 2024 01:26pm

قومی کرکٹر شاہین آفریدی کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔

شاہین آفریدی نے اپنے بیٹے کا نام علی یار رکھا ہے۔

شاہین آفریدی کےباپ بنتے ہی مایہ ناز کرکٹر شاہد آفریدی بھی نانا بن گئے ہیں۔

واضح رہے کہ شاہین آفریدی کی شادی شاہدٖ آفریدی کی بیٹی انشاء آفریدی کے ساتھ پچھلےسال ہوئی تھی۔

Shaheen Shah Afridi

sports

lifestyle