گیس کی عدم دستیابی کے خلاف بانڈہ کی خواتین کا احتجاج، جی ٹی روڈ بلاک
پیداواری تحصیل کے باوجود مقامی افراد گیس کی سہولت سے محروم ہیں
کرک میں گیس کی عدم دستیابی کے خلاف بانڈہ کی خواتین سراپا احتجاج بن گئیں۔
پیداواری تحصیل کے باوجود مقامی افراد گیس کی سہولت سے محروم ہیں جس کے بعد خواتین نے منصور گڑھ کے مقام پر جی ٹی روڈ بلاک کردیا ہے۔
خواتین نے تیل وگیس پلانٹ کو جانے والی گاڑیوں کی آمد رفت بھی معطل کردی ہے ۔
واضح رہے کہ تحصیل بانڈہ داؤد شاہ سب سے زیادہ تیل وگیس پیدا کرنے والا تحصیل ہے۔
protest
مقبول ترین
Aaj English

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔