باجوڑ : قبائلی رہنماؤں پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی
بم دھماکا تحصیل برنگ کے علاقہ اصیل ترغاو میں پیش آیا
 
    
        باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ملک یار خان جاں بحق ہوگئے جبکہ ملک روزی خان شدید زخمی ہوگئے۔
بم دھماکا تحصیل برنگ کے علاقہ اصیل ترغاو میں پیش آیا۔ دھماکے کی آواز دور تک سنی گئی۔
کوئٹہ : گرلز اسکول اور دکان میں دستی بم حملے، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمی
پولیس کے مطابق ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں قبائلی رہنماؤں کو نشانہ بنایا گیا۔
لیویز فورس کو ضروری سازو سامان اسلحہ اور گاڑیاں دی جائیں گی، میر سرفراز بگٹی
بم دھماکے کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔
خیبر پختونخوا
Blast
KPK Police
                مقبول ترین
              
              
             
       
       
         Aaj English
 Aaj English BRecorder
 BRecorder















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔