ٹھٹھہ برساتی نالے میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب گئے
جاں بحق ہونے والے دونوں بچے سگے بھائی تھے، ریسکیو حکام
ٹھٹھہ کیٹی بندرکےقریب برساتی نالے میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب گئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق 2 بچےجاں بحق ہو گئے جبکہ 2 بچوں کا بچا لیا گیا ہے ۔
حیدر آباد میں شدید گرمی کے باعث 9 افراد جاں بحق ہوگئے
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے دونوں بچے سگے بھائی تھے شناخت ندیم اور وزیرکے نام سے ہوئی ہے۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔