لاہور : ٹرین کی 2 بوگیاں ڈی ریل ہوگئیں
عوام ایکسپریس ، گرین لائن ، کراچی ایکسپریس اور ماڑی انڈس تاخیر کا شکار
لاہور یارڈ میں ٹرین کی 2 بوگیاں ڈی ریل ہوگئیں۔
کراچی جانے والی عوام ایکسپریس کے ساتھ لاہور سے لگنے والی کوچیں ڈی ریل ہوگئیں۔
جس کی وجہ سے عوام ایکسپریس ، گرین لائن ، کراچی ایکسپریس اور ماڑی انڈس تاخیر کا شکار ہوگئیں۔
کوچیں ڈی ریل ہونے کے بعد ریلوے حکام نےریلیف ورک شروع کردیا۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔