پنجاب میں ناکام عاشق کی خودکشی کی کوشش

نوجوان رشتہ نہ ملنے پربھکھی نہرمیں کود کر خوکشی کرنا چاہتا تھا
شائع 22 جون 2024 01:11pm

شیخوپورہ میں پولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے ناکام عاشق کو خودکشی کرنے سے بچا لیا۔

حکام کےمطابق نوجوان رشتہ نہ ملنے پربھکھی نہرمیں کود کر خوکشی کرنا چاہتا تھا تاہم لڑکےکا بھائی موقع پر پہنچ گیا جس کی اطلاع پر ریسکیو اہلکاروں نے نوجوان کو بچا لیا۔

22 سالہ نوجوان کی شناخت بلال کے نام سے ہوئی ہے۔

punjab

Suicide