لاڑکانہ میں چور نجی موبائل کپمنی کا پورا ٹاور ہی لے اڑے

ملزمان جاتے جاتے مین گیٹ بھی اکھاڑ کر لے گئے
اپ ڈیٹ 22 جون 2024 01:20pm

لاڑکانہ کے نوڈیرومیں چورنجی موبائل کمپنی کا پورا کا پورا ٹاورہی چوری کرکے لے گئے۔

ملزمان جاتے جاتے مین گیٹ بھی اکھاڑکرلے گئے۔ پولیس نےکمپنی مینیجرکی مدعت میں دوچوکیداروں کےخلاف مقدمہ کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔

Mobile