پاکستان لاڑکانہ میں پولیس موبائل پر مسلح افراد کی فائرنگ، اہلکار شہید اہلکار پولیس کا ڈرائیور تھا، پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا شائع 18 جولائ 2025 06:24pm
پاکستان ملک بھر میں مون سون بارشوں سے اب تک کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟ تفصیلات آگئیں این ڈی ایم اے نے 26 جون سے 9 جولائی تک ہونے والے جانی نقصانات کی تفصیلات جاری کیں شائع 10 جولائ 2025 07:13pm
پاکستان لاڑکانہ: تالاب میں ڈوب کر ایک ہی خاندان کی 4 بچیاں جاں بحق گزشتہ روز تالاب میں ایک بچی کو بچاتے ہوئے دیگر بچیاں بھی ڈوب گئیں تھیں ،پولیس شائع 07 جولائ 2025 12:38pm
پاکستان لاڑکانہ میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی گاڑی پر فائرنگ سے ایس ایچ او شہید واقعے کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب، پولیس نے علاقے میں ناکہ بندی کرکے تلاش شروع کردی شائع 16 جون 2025 07:01pm
پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کی برسی سے واپسی پر کارکنان کی وین الٹ گئی، 2 افراد جاں بحق، 7 زخمی وین گڑھی خدا بخش بھٹو سے قمبر کی جانب جا رہی تھی کہ رتوڈیرو کے مقام پر قابو سے باہر ہو کر الٹ گئی شائع 05 اپريل 2025 08:21am
پاکستان شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی؛ گڑھی خدا بخش میں کارکنوں کی آمد جاری ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر گڑھی خدا بخش بھٹو میں جلسے کی تیاریاں جاری، اسٹیج سج گیا، بینرز آویزاں اپ ڈیٹ 04 اپريل 2025 05:04pm
پاکستان گڑھی خدا بخش، پاکستان کے دو سابق وزرائے اعظم کی آخری آرام گاہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کی تدفین کے بعد اس قبرستان کو ملک گیر شہرت حاصل ہوئی شائع 27 دسمبر 2024 09:50am
پاکستان پی ٹی آئی احتجاج پر پشاور ہائیکورٹ میں ہنگامہ، ججز اٹھ گئے ججز سماعت ادھوری چھوڑ کر چلے گئے شائع 22 نومبر 2024 01:14pm
پاکستان ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، 11 خواتین سمیت 28 افراد جاں بحق بس دہشیر تفتان چیک پوائنٹ کے سامنے الٹ گئی، جس کے باعث بس میں آگ لگ گئی، ایرانی میڈیا اپ ڈیٹ 21 اگست 2024 06:55pm
پاکستان مہنگائی سے عوام کا برا حال، لاڑکانہ، ٹھٹہ اور کوئٹہ میں سبزی اور پھلوں کی قیمتیں ہوش ربا اضافہ منافع خور سرگرم سبزی اور پھلوں کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کردیا گیا۔ شائع 20 جولائ 2024 11:32am
پاکستان لاڑکانہ میں لا قانونیت کی انتہا: ایس ایچ او کے بیٹا کا لاک اپ میں طلبا پر تشدد ایس ایچ او کے بیٹے کا نجی گن مینز کے ہمراہ دو بھائیوں پر تشدد کیا، ایس ایچ او باڈہ لائن کلوز اپ ڈیٹ 26 جون 2024 06:04pm
پاکستان لاڑکانہ : موبائل ٹاور چوری کرنے والے ملزمان پکڑے گئے چوری شدہ سامان کا کچھ حصہ بھی برآمد کرلیا، پولیس شائع 23 جون 2024 11:53pm
پاکستان لاڑکانہ میں چور نجی موبائل کپمنی کا پورا ٹاور ہی لے اڑے ملزمان جاتے جاتے مین گیٹ بھی اکھاڑ کر لے گئے اپ ڈیٹ 22 جون 2024 01:20pm
پاکستان لاڑکانہ: اے ایس پی سٹی کی آفس کے باہر دستی بم حملہ پولیس نے واقعے کی تحیقیقات کا آغاز کردیا ہے شائع 29 مئ 2024 02:17pm
پاکستان نواب شاہ اور لاڑکانہ میں ٹریفک حادثات، 9 افراد جاں بحق، 10 سے زائد زخمی نواب شاہ باراتیوں کی گاڑی ٹرالر سے ٹکراگئی جبکہ لاڑکانہ میں موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ہوا شائع 10 مارچ 2024 12:01pm
پاکستان آصف زرداری مارچ میں صدر کا حلف اٹھائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ شہدا کے لواحقین کیلئے نوکری کا اعلان: سندھ میں کام کر کے دکھایا ، مراد علی شاہ شائع 28 فروری 2024 01:34pm
پاکستان سیشن جج لاڑکانہ شرف الدین شاہ نے استعفیٰ دے دیا 27 سال جوڈیشری کا حصہ رہا ہوں، ذلت کے ماحول میں نوکری نہیں کرسکتا، متن شائع 26 فروری 2024 03:16pm
پاکستان لاڑکانہ: مخالف گروپ کو ووٹ دینے پر فائرنگ، اے ایس آئی سمیت 3 افراد جاں بحق فائرنگ کے نتیجے میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) بشیر شر اور ایک اہلکار زخمی شائع 11 فروری 2024 04:53pm
پاکستان سردیاں آتے ہی لاڑکانہ کی خاص سوغات مارکیٹ میں آگئی شہر میں امرود سے بھرے باغ 70 ہزار افراد کی روزی کا ذریعہ ہیں شائع 21 دسمبر 2023 12:56pm
لائف اسٹائل لاڑکانہ : رتو ڈیرو میں بڑے پیمانے پر ایچ آئی وی پھیلنے کا انکشاف بروقت اقدامات اور ذمہ داروں کےخلاف کارروائی نہ ہونے سےعلاقے میں کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں شائع 30 نومبر 2023 09:49pm