اسلام آباد : مارگلہ کی پہاڑی پر ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی
اس سے قبل بھی شاہدرہ کے مقام پرمتعدد بارآگ لگنے کے واقعات پیش آچکے ہیں۔
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑی پر پھر آگ بھڑک اٹھی ہے، اطلاعات کے مطابق آگ مارگلہ کے پہاڑ شاہدرہ کے علاقے میں لگی ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق مارگلہ پر پہاڑی پر لگی آگ دور دور تک دکھائی دے رہی ہے۔
اس سے قبل بھی شاہدرہ کے مقام پر متعدد بار آگ لگنے کے واقعات پیش آچکے ہیں۔
جبکہ سی ڈی اے فائر فائٹرز شاہدرہ کے مقام پر آگ بھجانے میں اس وقت مصروفِ عمل ہیں۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔