نوشہرہ میں گھریلو تنازع پر میاں بیوی اور بیٹی جاں بحق
واقعہ نظامپورانزری میں گھریلو تنازع پیش آیا
 
    
        نوشہرہ میں گھریلو تنازع پر فائرنگ سے میاں، بیوی اور بیٹی جاں بحق ہوگئے۔
ابتدائی تفصیلات کے مطابق واقعہ نظامپورانزری میں گھریلو تنازع پیش آیا۔ ریسکیوعملے نے جاں بحق افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کردیں۔
اسلام آباد : خواتین کو ہراساں کرنے اور پولیس پر حملے کے الزام میں 8 ملزمان گرفتار
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 43 سالہ میر اکبر خان،38 سالہ زوجہ اور 22 سالہ بیٹی شامل ہے۔
firing
punjab
Family Feud
                مقبول ترین
              
              
             
       
       
         Aaj English
 Aaj English BRecorder
 BRecorder















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔