وزیراعظم شہباز شریف کی صدر مملکت سے اہم ملاقات
صدر زرداری  کو وزیراعظم نے دورہ چین پر اعتماد میں لیا، ذرائع
 
    
        وزیراعظم شہباز شریف نے صدرزرداری سے اہم ملاقات کی، ملاقات میں سیاسی ، معاشی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے صدرآصف زرداری کو دورہ چین پراعتمادمیں لیا، صدراوروزیراعظم کی ملاقات میں آئندہ بجٹ پربھی گفتگو کی گئی ۔
ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ شہبازشریف نے صدر مملکت کو آئندہ بجٹ تجاویز سے بھی آگاہ کیا ، ملاقات میں امن وامان کی صورتحال پر تباد لہ خیال کیا۔
Nawaz Sharif
President Asif Ali Zardari
MEETING WITH PM
                مقبول ترین
              
              
             
       
       
         Aaj English
 Aaj English BRecorder
 BRecorder













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔