آئی جی پنجاب آفس کے باہر خودسوزی کا زخمی دم توڑ گیا

اصغر سہیل کی لاش کو ورثا کے حوالے کر دیا گیا
شائع 11 جون 2024 02:37pm

لاہورمیں آئی جی پنجاب آفس کے باہر خودسوزی کے دوان زخمی ہونے والا شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

پولیس کے مطابق واقعے میں جھلسنے والا شہری اصغر سہیل میو اسپتال میں دم توڑ گیا، اصغر سہیل کی لاش کو ورثا کے حوالے کر دیا گیا۔

اصغرنے چندروزقبل آئی جی آفس کےسامنے خودسوزی کی کوشش کی تھی۔