Aaj News

سپریم کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات 15 جون کے بجائے 15 جولائی سے ہوگی

اعلامیہ میں ججز سے درخواست کی گئی کہ وہ ایک ماہ کی چھٹیاں لیں
شائع 04 جون 2024 02:17pm
فوٹو۔۔۔۔۔۔ رائٹرز
فوٹو۔۔۔۔۔۔ رائٹرز

کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق سپریم کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز 15 جون کے بجائے 15 جولائی سے ہوگا۔ اعلامیہ میں ججز سے درخواست کی گئی کہ وہ ایک ماہ کی چھٹیاں لیں۔

Supreme Court