رگو کی قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے

پشاور کی منڈی میں ملتان کے سلطان دس من وزنی رگو کی دھوم ہے۔
شائع 31 مئ 2024 02:37pm
Sultan of Multan’s ragu dhoom in the cattle market of Peshawar - Aaj News

پشاور کی منڈی میں ملتان کے سلطان دس من وزنی رگو کی دھوم ہے اور قیمت 15 لاکھ روپے ہے۔

رگو کے مالک کا دعویٰ ہے کہ دس من وزنی رگو جیسا جانور پوری منڈی میں نہیں ہے جو چارے کے ساتھ ساتھ خوراک میں دودھ اور مکھن بھی لیتا ہے۔

منڈی میں آیا ہر بندہ رگو کی خوبصورتی کا دلدادہ ہے سب کی خواہش ہے کہ رگو کے ساتھ لیں سلیفیاں۔ دس من وزنی رگو کی قیمت پندرہ لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے تاہم ابھی تک رگو کی آفر 8 لاکھ پچاس ہزار تک ہی آسکی ہے۔

eid ul adha

Eid ul Adha Date